dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی پاکستان نے اتحاد کرلیا

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما شجاع الملک کی سربراہی میں وفد نے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں نے اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے باہمی مشاورت سے…

پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق کمنٹ کرکے مشکل میں آگئے

جب آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق کمنٹ کرکے مشکل میں آگئے۔ آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے پرستاروں کو بے روزگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر…

نوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیا

قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے نوجوان کرکٹرز کو اہم مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد نے ڈومیسٹک کرکٹ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت…

مہنگائی 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی،عظمی بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی 37 سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔ صوبائی وزیر عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

’راہول ڈریوڈ کو منانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔۔۔‘ روہت شرما نے کیا کہا؟

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے کوچنگ چھوڑنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

حج کے دنوں میں شدید گرمی ، عازمین حج کو ہدایات جاری

رواں سال بھی سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔ ڈی جی حج پاکستان مشن عبدالوہاب سومرو نے عازمین حج کو گرمی کی سختی سے نمٹنے کیلئے چند ہدایات جاری کی ہیں۔ ڈی جی حج نے…

امریکا کیخلاف ممکنہ پاکستان ٹیم میں کون کون شامل؟

امریکہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ پاکستان اپنا پہلا T20 ورلڈ کپ میچ 6 جون کو امریکا کے خلاف ڈیلاس، ٹیکساس میں کھیلے گا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور…

9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کر لی۔ دونوں رہنماوں کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے میانوالی میں تین…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں،

جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست پر اختلافی نوٹ میں کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں، وہ ملک کی سب سے بڑی…