dhanaknews
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقات
شینزن: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان میں موبائل، الیکٹرک بائیکس اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگ نے پاکستان…
نریندر مودی بھارتی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہفتے کو دوبارہ حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم مودی صدر کی رہائش گاہ پہنچے۔ مودی نے لوک سبھا تحلیل کرنے…
چین کی ترقی ہم سب کیلئے قابل تقلید مثال ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی قوت ہے، چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔ پاکستان کا…
انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
حکام کا کہنا تھا کہ صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی۔ آج صارم برنی جیسے ہی امریکا سے کراچی ایئرپورٹ پہنچے، ایف…
پلاسٹک موت ، نہ یہ تلف ہوتا ہے نہ ختم، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک موت ہے نہ یہ تلف ہوتا ہے نہ ختم ہوتا ہے، صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ لاہور میں ایک…
سلووینیا
ایک اور یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا۔ سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی۔ 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ دیگر…
لندن کے اسپتال سائبر حملوں کی زد میں، آپریشنز منسوخ
لندن کے متعدد اسپتال سائبر حملوں کی زد میں آگئے، جس کے باعث متعدد آپریشنز منسوخ کردیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کی زد میں آنے والے لندن کے اسپتالوں کی ایمرجنسی میں…
معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔ چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی تجویز
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے اور گریڈ 20 تک…
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ حکام…