dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سابق اوپنر سلمان بٹ بابر اعظم کے حق میں بول پڑے

قومی ٹیم کے سابق اوپنر سلمان بٹ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کرنے والے سابق کرکٹرز کو آئینہ دکھا دیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلمان بٹ نے کہا…

پی ٹی آئی چیئرمین اور رؤف حسن کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹویٹ کے کیس میں بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف ایف آئی اے کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا…

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کا ڈراپ سین

پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کر دی۔ اپنے اعلامیے میں پاور ڈویژن نے کہا کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، مختلف چینلز…

راشد لطیف کی پی سی بی پر کڑی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے پرائیویٹ ڈنر کی میزبانی پر پاکستانی ٹیم اور بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک…

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحٰی پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحٰی پر مسافروں کی سہولت کے لیے 3 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق 2 خصوصی ٹرین کراچی سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایک ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے…

آسٹریلیا کی فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

آسٹریلیا نے فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر ملکی شہریوں کو بھی فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر…

رکی پونٹنگ نے پاکستانی کرکٹر صائم ایوب کی تعریف کردی!

آسٹریلیا کے عظیم کھلاڑی رکی پونٹنگ کا خیال ہے کہ پاکستان کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں بہت زیادہ مستحکم نظر آرہی ہے، انہوں نے ایک نوجوان بلے باز کیلئے پیش گوئی کی کہ وہ آئی سی سی مینز…

سپریم کورٹ ،مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد، ٹی وی چینلز

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار…

بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا

بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔ ایک اور تبصرے میں…