0

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا بھی 343 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply