dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صدر، وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ہاؤسز میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے

آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ صدر، وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ہاؤسز میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا تھا کہ سینیٹ اور…

تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری…

پنجاب، خیبر پختون خوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبر پختون خوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب…

کوشش کریں گے جو غلطیاں پہلے ہوئیں وہ نہ دہرائیں، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ہمارے ذہن میں ہے ہمیں کس طرح کی کرکٹ کھیلنا ہے، جو دستیاب سہولیات تھیں اس کو استعمال کرتے ہوئے پریکٹس کی۔…

آل راؤنڈ عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر

پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈیلاس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آل…

نریندر مودی کا ’’اب کی بار 400پار ‘‘ کا نعرہ بری طرح ناکام

بھارت میں ہونے والے انتخابات میں بی جے پی ایک دہائی بعد اکثریت سے محروم تاہم حکمران اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ بھارت میں عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے،نریندر مودی کا ’’اب کی بار 400پار ‘‘…

پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کردیے ہیں، نیویارک میں صرف…

نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈیلاس: نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے ساتویں میچ میں نیدر لینڈز نے 107 رنز کا ہدف 19…

بھارتی ہیڈ کوچ کا چناؤ، گوتم کو ناک آؤٹ کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئے

راہول ڈریوڈ کی خالی پوسٹ کو پُر کرنے اور بھارتی ہیڈ کوچ کی دوڑ سے گوتم گھمبیر کو باہر کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ڈریوڈ بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے سبکدوش…

 یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو شکست دیدی

سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بھی بی جے پی اور کانگریس کو شکست دے کر الیکشن جیت لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے بنگال کے شہر بہرام پور سے لوک سبھا کی نشست جیتی…