ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
0