0

اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا

باربا ڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برج  ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹش کپتان رچی بیرنگٹن نے ٹاس جیت کر جوز بٹلر الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔

Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply