dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اگر کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیا ہے کہ اگر تحریکِ انصاف نے کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں۔ایک انٹرویومیں وزیرِ دفاع خواجہ…

امریکہ کا پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کیلئے حمایت کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،انسداد دہشت گردی تعاون اورپاکستان کی اقتصادی اصلاحات  سمیت توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں…

چینی وزارت خارجہ نے پاکستان چین دوستی ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیدی

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پاک چین دوستی کو ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیتے ہوئے اسے انتہائی مضبوط اور مستحکم قرار دیا ہے۔ چینی دفتر خارجہ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ چین سے متعلق اہم بیان جاری کیا…

تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک ہے، تاہم اس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ مذکورہ صورتحال میں…

بجٹ سازی کیلئے ڈالر کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

آئندہ مالی سال 25-2024 کی بجٹ سازی کے لیے ڈالر کی قیمت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ  کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال ڈالر ریٹ میں 10 روپے اضافے کا…

ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کرکٹر ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہیں بھارتی میڈیا پر گردش کررہی ہیں تاہم دونوں…

اردو:‌ جب گلے پر چھری رکھ دی گئی

ہندوستان میں انگریز راج کے دوران اردو اور ہندی زبان کے جس تنازع نے سَر اٹھایا تھا، وہ برس ہا برس سے مختلف شکلوں میں جاری ہے اور بٹوارے کے بعد اب بھی بھارت میں‌ اردو بولنے اور لکھنے کی…

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ڈی جی نیب لاہور نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کیا ہے۔ ترجمان نیب لاہورکے مطابق  ڈی جی نیب لاہورنے ماہانہ کھلی کچہری میں شرکت کی ،ڈی جی نیب لاہور نے متاثرین کی شکایات سن کر…

کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشاف

پاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی بچے تمباکو نوشی شروع کردیتے ہیں۔ اس حوالے سے اے آر…

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کا ترقیاتی بجٹ شدید متاثر

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کا ترقیاتی بجٹ شدید متاثرہوا ہے۔ آئی ایم ایف اہداف پورے کرنے کیلئے ترقیاتی بجٹ پر ہر سال کٹوتی کا انکشاف سامنے آیا ہے،رواں سال 950 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے…