0

مالم جبہ سے مینگورہ جانے والی گاڑی گھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

مالم جبہ سے مینگورہ جانے والی ہائی ایس گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ، 12 زخمی  ہوگئے۔

متعدد زخمیوں کی حالت سیریز بتائی جا رہی ہے،مزید اموات ہونے کا خدشہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے گاڑی میں نجی کمپنی کا سٹاف سوار تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply