dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو سالانہ 49 ارب روپے ادا کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: سیکرٹری پاور نے سینیٹ کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو سوا ارب روپے کی ماہانہ مفت بجلی دیتے ہیں۔ 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو سالانہ 49 ارب…

نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے فرار کے بعد نئی عبوری حکومت کی بنیاد رکھ…

آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈال کر ان کے اثاثے منجمد کیے جائیں۔ معیشت کو برباد کرنے والوں کو بھی کٹہرے…

بنگلہ دیش پولیس کو جان کا خوف، ہڑتال پر جانے کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی پولیس نے ہڑتال پر جانے کا اعلان کر دیا۔ جان کے خوف کے باعث اہلکار تھانوں اور سڑکوں سے غائب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے اور…

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ، گرفتار شخص پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکی حکام نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ گرفتار شخص پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…

بیرسٹر گوہر کی شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دے دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی ملاقات…

بنگلہ دیش میں متعدد لاپتہ رہنما 8سال بعد بازیاب

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھڑن تختہ ہونے کے بعد 8 سال سے لاپتہ سیاسی رہنماؤں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے…

برطانیہ نے بھی حسینہ واجد کو سیاسی پناہ دینے سے معذرت کر لی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی شیخ حسینہ واجد کو سیاسی پناہ دینے سے معذرت کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی مستعفی ہو کر…

جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے چھینا گیا کیمرہ اور موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا۔ سیاح کی شکایت کے باوجود ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے…

دو ٹوک بات ہے عوام کو سہولت ملے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دوٹوک بات ہے کہ عوام کو سہولت ملے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…