dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

موٹروے پولیس کی بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

موٹروے پولیس نے بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، پشاور، کوٹ مومن، ڈیرہ اسماعیل خان سوات، تھاکوٹ پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری…

عوام کو اگست میں ہی سولر پینل کی فراہمی شروع کردی جائے گی، صوبائی وزیر

صوبائی وزیرتوانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ صوبائی وزیر توانائی زیر صدارت چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سولر پینل کے حوالے محکمہ توانائی کے اعلیٰ افسران اور…

شیخ حسینہ واجد کے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

طلبہ کےاحتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتدار چھوڑنے سے کچھ…

افغان کرکٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اپنے ایک حالیہ بیان میں احسان اللہ جنت پر تمام فارمیٹس…

پشاور دھماکا

پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس وین معمول کے گشت پرتھی کہ اس دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا۔…

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، مزید 500 روپے سستا

سونے کی قیمت مسلسل تیسرے کاروبار دن مزید کم ہو گئی، مزید 500 روپے تولہ سستا ہو گیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 55 ہزار500 روپے ہو گئے ہیں۔ دس گرام سونا 429…

برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت سن آف سردار 2 سے ڈراپ

لندن (این این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور معروف ایکشن ہیرو سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم ‘سن آف سردار 2’ سے ڈراپ کردیے گئے۔رپورٹ کے مطابق سنجے دت کا ویزا 1993ء میں انکی گرفتاری…

حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کل مری روڈ پر مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم…

اسلام آباد میں عالمی معیار کا چڑیا گھر اور سفاری پارک بنانے کی منظوری، پلان تیار

اسلام آباد کے شہریوں کو عالمی معیار کی تفریحی سہولتوں کی فراہمی کا شاندار پلان تیار، پاکستان میں عالمی معیار کا چڑیا گھر اور سفاری پارک بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت…

بنگلہ دیش

 بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں عوامی لیگ…