dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فائنل میں نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کرینگے، ارشد ندیم

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو کے فائنلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے قوم سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں فائنل میں پہنچا…

مومنہ اقبال سے حساس سوال، ندا یاسر ایک مرتبہ پھر تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کو سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ مومنہ اقبال سے حساس سوال پوچھنے پر ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنا لیا۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ندا یاسر پھر سوشل میڈیا کی زینت بنی…

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی، درخواست میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی…

فواد چوہدری

 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توہین الیکشن کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، میں ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں۔ کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4…

مونال انتظامیہ کا 9 ستمبر کو ریسٹورنٹ مکمل بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد کے مونال ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے 9 ستمبر 2024 کو ریسٹورنٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کے ذریعے مونال انتظامیہ نے ریسٹورنٹ کے مکمل بند ہونے کی تاریخ کا اعلان…

عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے ، کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا…

حکومتِ پاکستان اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ بنگلادیش کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان نے…

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ا لیکشن کمیشن نے لیگل ٹیم کو درخواست تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے…

شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا…

سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکہ

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں واقع نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا ہوا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینٹین میں گیس لیکیج کے باعث دھامکہ ہوا جس سے نیو بار…