dhanaknews
اسلام آباد کلب میں جنسی ہراسگی کا واقعہ
آئی سی ٹی پولیس کے باخبر حکام نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس میں ایک ہائی پروفائل جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں مبینہ طور پرپاکستان سپریم آفس میں بیٹھے اعلیٰ بیوروکریٹ کے…
یحیٰی سنوار حماس کےنئےسربراہ مقرر
حماس نے یحیٰی سنوار کو اسماعیل ہنیہ کی جگہ نیا لیڈر مقرر کردیا۔ رائٹرز کے مطابق حماس نے مختصر بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کمانڈر یحیٰی سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور…
حکومت کا پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ
حکومت پاکستان نے لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے لبنان میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش…
بنگلا دیشی وزیر خارجہ سمیت 2سابق وزرا بھارت فرار ہوتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار
بنگلا دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق حال ہی میں ختم ہونے والی عوامی لیگ کی حکومت کے…
خیبرپختونخوا کابینہ کی وزراء کے الاؤنس بڑھا کر2 لاکھ روپےکرنے کی منظوری
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزراء کے الاؤنس 70 ہزار سے بڑھا کر2 لاکھ روپےکرنے کی منظوری دیدی۔ الاؤنس سرکاری رہائش نہ ملنے والے وزراء ، مشیر اور معاونین خصوصی کوملے گا،کابینہ نے خیبرپختونخوا اینیمل ویلفیئر ایکٹ 2024 کی منظوری بھی دے…
خاتون اینکر کیخلاف نازیبا گفتگو،معروف وی لاگر گرفتار
ایف آئی اے نے وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹرعمرعادل نے سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔ وی لاگر کے…
پی ٹی آئی کے اہم رہنما اڈیالہ جیل سے رہا
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر رؤف حسن کو لے کر روانہ ہوگئے ۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے رؤف حسن کی رہائی کی…
فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، انٹیلی جنس چیف ملازمت سے فارغ
بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ بنگلادیش کے انٹرسروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملازمت سے برطرف کردیا…
جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم
حکومت کی جماعت اسلامی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت،ذرائع جماعت اسلامیوزیر داخلہ محسن نقوی کا مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ سے رابطہ،ذرائع جماعت اسلامیحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبرعطا اللہ تارڑ کا بھی لیاقت بلوچ سے رابطہ،ذرائع جماعت…
امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
بنگلہ دیشی عوام کے شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت جانے والی شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک…