0

خاتون اینکر کیخلاف نازیبا گفتگو،معروف وی لاگر گرفتار

ایف آئی اے نے وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹرعمرعادل نے سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

وی لاگر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply