0

جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم

حکومت کی جماعت اسلامی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت،ذرائع جماعت اسلامی
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ سے رابطہ،ذرائع جماعت اسلامی
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبرعطا اللہ تارڑ کا بھی لیاقت بلوچ سے رابطہ،ذرائع جماعت اسلامی
حکومتی عہدیداروں کی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کی درخواست،ذرائع جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کی جانب سے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی گئی،ذرائع جماعت اسلامی
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان رات 10بجے کے بعد ملاقات کا امکان، ذرائع
مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات کمشنر آفس راولپنڈی میں ہونے کا امکان، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply