dhanaknews
بنگلہ دیش
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔ اس سے قبل بنگلا دیشی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد…
چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان…
کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت
کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، اس سے ملک کے تیل و گیس کے ذخائر مزید بڑھ جائیں گے۔ یہ ذخائر ٹل بلاک رازگیر ون کی فارمیشن کاوار گڑھ سے ملے، کنواں او جی ڈی…
حافظ نعیم الرحمان کا 8 اگست سے دھرنا مارچ کرنے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست سے دھرنا مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حا فظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 11 اگست کو لاہور میں دھرنا دیا جائے گا،12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر جیل حکام سے گزشتہ دوہفتوں کی رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی…
ایران کی درخواست پر بلایا گیا او آئی سی اجلاس، اسحاق ڈار آج جدہ روانہ ہونگے
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے آج شام جدہ روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق او آئی سی اجلاس اسلامی جمہوری ایران اور…
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکے
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ پکارے جانے والے امیتابھ بچن کئی سال قبل اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا گیا وعدہ پورا نہ کرسکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے ایشوریا سے 16 سال قبل…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب، سینکڑوں مکانات، فصلیں تباہ
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، سینکڑوں مکانات اور فصلیں تباہ ہو گئیں۔ بارش سے گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں متعدد دیہات زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں ایکڑ…
قیدی فرار
وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی کے بعد بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار ہو گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیرپور ضلع میں لاٹھیوں سے لیس ایک ہجوم نے جیل میں گھس کر 500…
ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا، کنٹرول کرنا ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…