dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شیخ حسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کس اہم ادارے میں ملازم تھے؟بڑا انکشاف

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے شوہر عبد الواجد میاں نیوکلیئر سائنسدان تھے۔ عبدالواجد میاں نے 1963 میں کراچی کے اٹامک انرجی ریسرچ سینٹرمیں ملازمت کی بعد ازاں مزید تعلیم کے لیے بیرون ملک گئے۔ 1964 میں لندن…

حسینہ واجد کا وہ’’ ایک لفظ ‘‘جس نے اسے تخت سے بے تخت کردیا

شیخ حسینہ واجد کے ایک لفظ نے اسے تخت سے بے تخت کردیا۔ پچھلے ماہ 14جولائی کو شیخ حسینہ واجد نےاشتعال انگیز تقریرمیں مظاہرین کو’’رضاکار‘‘ کہا تھا،اس لفظ کو بنگالی غداری کے مترادف سمجھتے ہیں۔ یہ لفظ ان کےلئے استعمال…

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف دیا گیا، بلال اظہر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق نہیں تھی پھر بھی ریلیف دیا گیا۔ بلال اظہر کیانی کا اسلام آباد میں میڈیا سے…

بھارتی وزیر خارجہ کاحسینہ واجد کی آمد سے متعلق حیران کن انکشاف

بھارتی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ  شیخ حسینہ واجد نے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا۔ ایک بیان میں  جے شنکر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز شیخ حسینہ واجد کی بھارت آنے کی درخواست منظور…

منگل کو امریکی ڈالر کس ریٹ پر بند ہوا؟

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.25 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔ آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید184.15 روپے ، قیمت فروخت 186 روپے رہی ،کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 203.1 روپے…

جشن آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان کا قوم کو تحفہ

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان نے بلوچستان میں 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کے توسط…

ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کے قیام کا امکان

بنگلادیشی طلباء رہنماؤں کی جانب سے گرامین بینک کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کوعبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے ڈاکٹر محمد یونس نےقبول کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبا لیڈروں کی جانب سے…

بیرسٹر گوہر علی خان کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں بل منظوری کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سازش…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی

ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی۔ سونے کے نرخوں میں فی تولہ 500 روپے کی معمولی کمی ہوئی، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں…

ایک کوٹہ سسٹم حسینہ واجد کو کھاگیا، ہمیں اُس وقت سے ڈرنا چاہیے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک کوٹہ سسٹم حسینہ واجد کو کھا گیا، ہمیں بھی اس وقت سے ڈرنا چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…