dhanaknews
امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد
لاہور، محکمہ ایکسائز نے امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق کسٹمز حکام کی جانب سے نیلام کی گئی گاڑیوں کی بھی بغیر ویری فیکیشن رجسٹریشن نہیں ہو گی۔…
ڈالر 4 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو گیا…
غزہ ، نہتے فلسطینیوں پر بموں کی بارش ، مزید 40 شہید ، درجنوں زخمی
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ،24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید اور 71 زخمی ہو گئے۔ مغربی کنارے میں جنین اور طوباس میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں اور ڈرون حملے میں…
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شان کپتان، سعود شکیل نائب کپتان مقرر
شان مسعود کی قیادت میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سعود شکیل نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے…
مہنگائی کا طوفان ، 74 فیصد پاکستانی اخراجات پورے کرنے سے قاصر
کمر توڑ مہنگائی کے باعث پاکستان کے شہری علاقوں میں بسنے والے لوگوں کو لاحق مالیاتی چیلنجوں میں گزشتہ سال کی نسبت 14 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ پلس کنسلٹنٹ کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
شیخ حسینہ واجد
بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے کے بعد مستعفی ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ حسینہ واجد کا شمار دنیا کی طاقتور ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔ ان…
برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحلے کی فروخت معطل کردی
برطانیہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کے لیےاسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری حکام نے حکومتی جائزے کی تکمیل تک اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل کردی۔ برطانیہ نے…
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے
سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کے ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس…
مکہ مکرمہ
مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آ گئیں ، تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق دیہی علاقے الموسم میں 3 افراد پانی کے ریلے میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے…