dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں جلسے کریں،کوئی لڑائی نہ کی جائے، بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے پی کو ہدایت

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں لیکن کوئی لڑائی نہ کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

دھرنے کے مقاصد حاصل کر لیے تو یہ نقطہ آغاز ہو گا انجام نہیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اس دھرنے میں اگر مقاصد حاصل کر لیے تو یہ نقطہ آغاز ہو گا انجام نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے…

اپنے ہی ملک پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں غلطی نہیں، مریم نواز

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشروط معافی کے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا…

اسرائیل کو مظالم پر جواب دینا ہوگا، اسحاق ڈار

جدہ: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کر کے پاگل پن پر اتر آیا ہے۔ اسے ان مظالم پر جواب دینا ہو گا۔ اسماعیل ہانیہ کے قتل نے خطے میں کشیدگی بڑھا دی۔…

دریاؤں سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور…

وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت

جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان راولپنڈی میں دوبارہ مذاکرات ہوئے ۔ مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ جماعت اسلامی سے مثبت بات چیت ہوئی،کچھ معاملات تحریری طور پر طے ہوئے ہیں۔…

امپورٹڈ گاڑیوں کی آن لائن تصدیق کے بغیر رجسٹریشن پر پابندی عائد

محکمہ ایکسائز نے امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق کسٹمز حکام کی جانب سے نیلام کی گئی گاڑیوں کی بھی بغیر ویری فیکیشن رجسٹریشن نہیں ہو گی۔اب امپورٹڈ…

چائلڈ لیبرکی عمر15سےبڑھاکر16سال کرنےکافیصلہ

پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبرکی عمر15سےبڑھاکر16سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرلیبر فیصل ایوب کا کہنا ہے کہ 18سال سےکم عمربچوں کو38خطرناک انڈسٹریزمیں ملازمت پرنہیں رکھاجائےگا۔ خواتین مزدوروں کےبچوں کیلئےابتدائی طور پر500ڈےکیئرسنٹرزبنائیں گے،ایگریکلچرل اورکنسٹرکشن سیکشن کولیبرقوانین کےتحت لانےکا فیصلہ…

بنگلادیش، برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے معزول ہونیوالے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیا الحسن کو طیارے سے گرفتار کرکے اتار کر ڈھاکا چھاونی منتقل کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے پر اڑان کے لیے تیار…

خلیجی ممالک کیلئے لیبر ویزے کے فضائی ٹکٹ پربھاری فکس ایکسائز ڈیوٹی عائد

لیبر ویزے پر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کے ایئر ٹکٹ پر پانچ ہزار روپے فکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ2005 کے…