dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومت کے پاس کتنا وقت باقی؟عمران خان نے پیش گوئی کردی

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 9…

گندم کی قیمتوں میں کمی

پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کو سیکرٹری فوڈ نے آٹے اور گندم کے نرخوں پر بریفنگ دی جس میں بتایا گیا 8 روز میں گندم…

پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ کرنے والے ملک دشمن ہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مخصوص ٹولہ عوام کے ذہنوں میں انتشار اور نفرت…

لیبر قانون میں ترامیم کارکنوں کے حقوق کا تحفظ کریں گی، سعودی عرب

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ لیبرقانون کے کچھ آرٹیکلز میں ترامیم کارکنوں کیلئے زیادہ پرکشش کام کا ماحول پیدا کریں گی۔  کابینہ کی جانب سے جن تبدیلیوں کی منظوری دی گئی ہے انکا مقصد…

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم…

سعود ٹیلنٹڈ لڑکا ہے، نائب کپتان بنانے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بلے باز سعود شکیل کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان بنائے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ اسلام آباد میں پریکٹس کے سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

آئی پی پیز

حکومت نے عوام کیلئے بڑا ریلیف تیار کرتے ہوئے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم…

خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا یوتھ سمٹ تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار

10 اگست بروز ہفتہ مانسہرہ کے جناح بیسک اسکولز اینڈ کالجز خیبر پختونخوا کی تاریخ کی سب سے بڑی یوتھ سمٹ کی میزبانی کریں گے۔ میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ اب اپنے چوتھے ایڈیشن میں ایک بے مثال ایونٹ ہونے کا…

تینوں بیٹوں کو گھر کے کاموں کا معاوضہ دیتی ہوں ، متھیرا کا انکشاف

پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے اپنے تینوں بیٹوں کو گھر کے کاموں کا معاوضہ دینے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے اپنے بیٹوں کی پرورش سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا…

چینی فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے پر اطلاق کے بعد یوٹیلیٹی…