dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 246 پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے، گزشتہ روز سے کاروبار میں تیزی، آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا۔ 100انڈیکس میں 246پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس سے انڈیکس 78ہزار120پوائنٹس کی سطح…

فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئے

لاہور، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 594 روپے کلو کی سطح پر مستحکم ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 396 روپے کلو مقرر کیا گیا…

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 8 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہو…

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہاراوراسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے…

ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع

دبئی میں گرمیوں کے دوران سرکاری ملازمین کے لیے روزانہ کام کے اوقات کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں 4 روز کام کے منصوبے پر آزمائشی طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…

پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے امریکہ سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان نے ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے امریکہ سے تعاون مانگ لیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر افغان…

جولائی دنیا کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ

یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ جولائی 2024 اعداد و شمار کے ریکارڈ میں دنیا بھر میں دوسرا گرم ترین مہینہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپرنیکس کی جانب سے جاری کردہ…

سندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے، گورنر سندھ نے بھی اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش شروع ہو…

افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: افواج پاکستان، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتے پر مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج،…

صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر کی ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم…