dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

9مئی واقعات میں دشمن انٹیلیجنس ایجنسیز کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات میں دشمن انٹیلیجنس ایجنسیز ملوث تھیں۔ جس کے ثبوت موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق بحث کسی سطح پر زیرغور نہیں، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ردعمل دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز…

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،62 افراد ہلاک

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں62 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ٹی وی سٹیشن گلوبو نیوز کے مطابق جمعہ کو برازیل کے شہر وینہیڈو میں ایک طیارہ جس میں 62 افراد سوار تھے گر کر…

پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں حیرت انگیز رعایت کا اعلان

پی آئی اے نے جشن آزادی پر مسافروں کے لیے کرایوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق مسافروں کے لیے اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت ہوگی ،رعایتی ٹکٹ صرف 14 اگست کےلیے…

آئندہ چند ہفتوں میں عوام خوشخبری سنے گی ،وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کے مسائل حل کریں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا،بجلی 77پیسے فی یونٹ سستی ہوئی ہے،تمام آئی پی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم…

افغانستان: سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار

افغانستان کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز…

مرغی کے گوشت کی بڑھتی قیمتیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

پنجاب کے وزیر برائے لائیو سٹاک اور زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر مرغی کے گوشت کی فکس قیمتیں مقرر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کے مطابق…

لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد عامر متحدہ عرب امارات کیلئے پاکستانی سفیر نامزد

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے 11 ماہ قبل فوج میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز…

ملک میں ہفتہ و ار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ہوا،ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 17.96 فیصد ہوگئی۔ ایک ہفتے کے دوران…