dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فتنہ الخوارج

فتنہ الخوارج کی ڈیرہ اسماعیل خان میں بینک لوٹنے سمیت ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشتگردوں سے دستاویزی…

ارشد ندیم ہلال امتیاز

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت…

علی امین

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ اپور نے ایک لاکھ غریب گھرانوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔ علی امین گنڈا پور نے ایک بیان میں کہا کہ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دیں گے ، سولر…

بنگلہ دیش

طلبہ کے الٹی میٹم کے پیش نظر بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ…

بشریٰ بی بی

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر تفتیشی ٹیموں کو نوٹس جاری کر دئیے۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق،8 زخمی

بارشوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جبکہ بڑا جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ بلوچستان کے…

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو اچھا لگے یا برا ، عمران خان سیاسی حقیقت ہیں ، 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے…

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آ سکتے ہیں، ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری ہے…

سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سینیئر اداکار اور سنجو بابا کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو سن آف سردار2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔بھارتی…

آپ نے تو ارشد ندیم کو جم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ اداکارہ و ماڈل کرن ملک…