dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا نام تبدیل کر کے ارشد ندیم ٹی ایچ کیو ہسپتال رکھ دیا گیا

حکومت پنجاب نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال میاں چنوں کا نام ارشد ندیم کے نام سے منسوب کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر میاں چنوں کے…

ارشد ندیم کیلئے لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان

کراچی پریس کلب نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل لانے والے ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…

ارشد ندیم کیلئے اعلان کردہ انعامی رقم پر ٹیکس لگے گا یا نہیں؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگنے کی خبروں کی تردید کردی۔ اس حوالے سے خبریں سامنے آئیں تھیں کہ ارشد ندیم واپڈا میں…

بانی نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاؤں گا،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں واپس نہ لیا تو پھر قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر پاکستان سے چلا جاؤں گا۔ شیر افضل…

9مئی کے مقدمات میں صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت9مئی کے دیگرمقدمات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی…

بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت تسلیم کیے بغیر استحکام نہیں آسکتا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی ایک سیاسی حقیقت ہیں ، سابق چیئرمین تحریک انصاف کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے…

وزیراعلی خیبر پختونخوا کاصوبے میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے صوبے بھر میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا۔ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجرا اپر چترال…

وزیراعظم کی ہدایت پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا…

اسلام آباد: انڈونیشیا کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی سرگرمیوں کا آغاز

انڈونیشیا کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تین سو سے زائد انڈونیشی شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شریک ہوئے۔ انڈونیشیا کے سفارت…

پاکستانی افسران تائیوان سے کوئی رابطہ نہ رکھیں، وفاقی حکومت

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے تائیوان اورشمالی کوریا کے متعلق تعلقات پر اپنے سرکاری افسران کو نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔  کابینہ ڈویژن ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی سرکار کے اہلکاران تائیوان سے کوئی سرکاری و غیرسرکاری تعلق…