dhanaknews
غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی نماز فجر میں مصروف فلسطینیوں پر بمباری ، 100 شہید
اسرائیلی طیاروں کی جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق غزہ سٹی میں التابن اسکول پر بمباری سے 100 فلسطینی شہید ہو گئے، اسکول…
ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں فری دستیاب ہوگی، این ایچ اے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کے لیے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی، مستقبل قریب میں صرف ایم ٹیگزسے لیس گاڑیوں کو ہی موٹر ویز…
ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا…
عبوری کابینہ
بنگلہ دیش کی نئی 17 رکنی عبوری کابینہ میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علموں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ آصف محمود اور ناہید اسلام نے بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت کے…
امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ سعودی عرب کو فضا سے زمین پر مار کرنے والے ہتھیاروں پر پابندی…
اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان
لاہور: اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور…
معاہدے پر عمل نہیں ہوا تو 45 دن بعد پھر اسلام آباد آئیں گے، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکوت نے اگر معاہدے پر عمل نہیں کیا تو 45 دن بعد اسلام آباد واپس آئیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں جلسے…
تحریک انصاف کو 22 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر…
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے، 3 جوان شہید
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور خارجی دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) دہشتگردوں سے فائرنگ…
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 16سال میں 21.3 کھرب روپے کا اضافہ ہوا، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے…