dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سجیب واجد

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہے ان کی والدہ نے باضابطہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا،آئین کے مطابق وہ ابھی تک وزیر اعظم ہیں۔ برطانوی میڈیاکو انٹرویو دیتےہوئے سجیب واجد…

کامران ٹیسوری

تبدیلی کی خبریں زیر گردش رہنے کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ردعمل بھی آ گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عہدے تو آتے جاتے رہتے ہیں، جب تک اس عہدے پر…

سعودی کابینہ

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے سعودی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ایک شاہی…

عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ، عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں…

چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی

چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ آٹے کے 10 اور 20 کلوگرام تھیلوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ججز کی نامزدگی سے معذرت کر لی۔  رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے جوابی مراسلے میں کہا گیا…

پنجاب، پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ فیس میں 67 اضافہ کر دیا گیا

محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرزکے ایم ایس،ایم ڈی پروگرامز داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 67 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، انٹریونیورسٹی بورڈکے اجلاس میں انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے کی منظوری، جوائنٹ سینٹرل…

مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں، وزیر توانائی سندھ کا اعلان

وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم 100 یونٹ مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ بجلی کے بل زیادہ آرہے ہیں، شہری پریشان ہیں، ہمارا انتخابی…

فارمی انڈے 276 روپے درجن ہو گئے

لاہور میں انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فارمی انڈے 276 روپے درجن ہو گئے۔ انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز فارمی انڈے 274 روپے فی درجن تھے، مرغی کی قیمت 594…