dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مسلح افواج

مسلح افواج کے سروسز چیفس نے اقلیتوں کے دن پر ملک کی اقلیتی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقلیتوں کے دن پر مسلح افواج نے کہا ہے کہ قوم کی ترقی اور خوشحالی میں…

پشاور قتل

پشاور میں خون کی ہولی ، نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور  ایک بیٹے سمیت قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ شاہ پور کے علاقے میں پیش آیا ، ملزمان ارتکاب جرم کے…

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں طلبہ کے الٹی میٹم کے بعد سپریم کورٹ کی اپیلٹ ڈویژن کے مزید 5 ججز نے استعفے دے دیئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں ججز نے استعفے وزارت قانون کے توسط سے صدر شہاب الدین…

میانمار سے ہجرت کرنیوالے روہنگیائی افراد پر فوج کا ڈرون حملہ ، 200 جاں بحق

جان بچانے کی کوشش میں میانمار سے بھاگ کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے کوشش کرنے والے 200 روہنگیائی مسلمان ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین اور ڈرون حملے میں زخمی…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیساتھ بھارتی و غیرملکی فینز کی سلفیاں

پیرس: پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرنے والے ارشد ندیم نے بھارتی و غیر ملکی مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد نوجوان اولمپئین ارشد ندیم نے گراؤنڈ کا چکر…

مرکزی بینک کے گورنر اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے چانسلر بھی مستعفی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں استعفوں کی بھرمار شروع ہو گئی۔ مرکزی بینک کے گورنر اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے چانسلر نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں،…

ارشد ندیم نے ثابت کیا، وسائل نہ بھی ہوں تو جذبہ کارفرما ہوتا ہے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا، وسائل نہ بھی ہوں تو جذبہ کارفرما ہوتا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ،منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور نعیم اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنا غیر آئینی ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سنئیر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ سپریم کورٹ کے آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہو اگر اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا، سپریم کورٹ نے فیصلہ…