dhanaknews
پنجاب اسمبلی،ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پنجاب اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد حکومتی رکن سمیع اللہ خان نے پیش کی،متن کے مطابق ارشد ندیم گولڈ میڈل حاصل کرنے والے…
پر پروپیگنڈا کے بجائے لیڈی ریڈنگ اورخیبر ٹیچنگ اسپتال پر فوکس کریں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں لوگوں کو تعلیم اور صحت کی بجائے ریاست مخالف بیانیہ دیا جا رہا ہے ، نوجوان نسل کو بغاوت پر اکسانے والا آج اڈیالہ جیل میں بیٹھا…
پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے 5 سالہ منصوبہ تیار
پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم…
سابق وزیر خزانہ نے بجلی فوری سستی کرنے کا آسان نسخہ بتا دیا
سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے بجلی فوری سستی کرنے کا آسان نسخہ بیان کرتے ہوئے حکومت کو بلوں سے تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب میں بتایا کہ حکومت بجلی…
تیز رفتار مسافر بس کی کار کو ٹکر،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
منکیرہ شہر کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے اوور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں…
باجوں پر پابندی عائد
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈی سی اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کوا سٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے ،عرفان نواز کا کہنا ہے…
پاکستان اور چین کے درمیان نئی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان اور چین کے درمیان سویپ ایبل بیٹری والی نئی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف کرانے کے لئے معاہدہ طے پا گیا، معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان الیکٹرک وہیکل (ای وی) کی صنعت میں مزید ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔…
پاسپورٹ بحران پر قابو کیسے پایا جائے؟حکام کے اہم فیصلے
ملک میں جاری پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلئے نئے لیمینٹرز اور پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 5 جدید آرایم پی اور 2 ای پاسپورٹ پر نٹرز بھی خریدے جائیں گے ۔ نئے پر نٹرز اور لیمینٹرز آنے…
غزہ میں ہونے والے مظالم، ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی آمد آمد ہے لیکن بدقسمتی سے غزہ میں مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اس کی وجہ سے ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں اور پوری دنیا…
غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ دہائی کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے شیئرز گزشتہ ایک دہائی کے دوران تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران…