dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے بالآخر اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے ، 31 اگست کا دن بہت اہم ہے ، اگست اور ستمبر بہت بھاری ہے ، 20 ستمبر تک نئی حکومت آ سکتی…

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں

کراچی (این این آئی)2009 میں کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے میوزک بینڈ ‘زیب اینڈ ہانیہ’ سے وابستہ معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگاش نے…

قومی بچت

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان  کر دیا گیا۔ قومی بچت مرکز نے 3 مختلف اسکیموں پر نئی شرح کے ریٹ جاری کرتے ہوئے سیونگ اکاؤنٹس پر شرح منافع ڈیڑھ فیصد کم کے 19…

دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت ، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

برطانوی ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ میں دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت کیا ہے جسے تقریباً 12 ہزار سال قبل ستون پر تراشا گیا تھا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تر کیہ میں اناطولیہ کے پہاڑوں میں واقع…

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ مصالحت کار ہمیں جوبائیڈن کے جنگ بندی ویژن اور اقوام متحدہ کی سلامتی …

اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا

اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کردیا۔ اس سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ…

ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا، نوح دستگیر بٹ

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے انہیں پیرس اولمپکس 2024 میں نہیں بھیجا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئے

پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ اسکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے…