dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گورنر تبدیل کیا تو حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ گورنر کی تبدیلی کی صورت میں حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کی…

فارغ لوگ بورڈ میں جاکر بیٹھ جاتے ہیں، انہیں کام سے کوئی غرض نہیں، رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیڈریشن اور بورڈ میں لوگ آرام فرما رہے ہیں، انہیں کام سے کوئی غرض نہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بھارت ، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ، 35 زخمی

بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ ضلع جہان آباد میں بھگدڑ اس وقت مچی جب نیشنل کیڈٹ کور کی جانب سے مبینہ طور…

بلوچستان انرجی ایکسپورٹر بن سکتا ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قابل تجدید توانائی کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے جو صوبہ کو توانائی کے ایک بڑے برآمد کنندہ میں تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ تبدیلی پاکستان کی توانائی درآمد کرنے کی…

وزارت خزانہ

صحت کارڈ سے علاج کرانے والوں کیلئے خوشخبری ،وزارت خزانہ خیبر پختونخوا نے صحت کارڈ کے لیے مزید 3 ارب روپے جاری کر دئیے۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے صحت کارڈ…

مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی/ جنوبی پنجاب، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان…

حسینہ واجد

سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد ملک چھوڑنے سے قبل کیا تقریر کرنا چاہتی تھیں ، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے فرار ہونے سے پہلے مظاہرین…

پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

یکم جولائی سے مکان،فلیٹس اورپلاٹس کی خریدوفروخت پر ٹیکسز بڑھا دیے گئے ہیں۔ نان فائلر خریدار کو اب جائیداد کی خریداری پر 7 فیصد کی بجائے 10.5 فی صد ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ فروخت کرنے والے کو 4 کے…

اسلام آباد دھرنے نے عوام کو نئی امید کی طرف بڑھنے کا جذبہ دیا ، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھرنے کو حکومت نے روکنے کی کوشش کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پارٹی ایجنڈے ، ذاتی مسائل یانیب سے بچنے کیلئےسٹرکوں پر…

صرف سانس اور موت پر ٹیکس نہیں، باقی ہر چیز پر ٹیکس عائد ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک حالات سے گزررہا ہے۔ پشاور میں تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے یوآئی ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی…