dhanaknews
ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کا اختیار واپس لیکر نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ
حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت…
ہر پاکستانی کیلئے مکمل مذہبی آزادی ہے، صدر، وزیراعظم کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام
صدرِ مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں…
اسلام آباد، کراچی سمیت بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج…
بنگلہ دیش
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ،ریلی کے دوران تصادم میں 5 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے ، مشتعل افراد نے فوج کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ…
سوات میں 4.4 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
ضلع سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 جبکہ گہرائی 200 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی…
پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ، ستمبر تک بیک لاگ ختم ہونے کا امکان
محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کے معاملے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
ارشد ندیم کیلئے کُل 300 ملین روپے سے زائد کی انعامی رقم، تحائف کی بھی برسات
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے پاکستانی حکومت اور دیگر اداروں کی طرف سے انعامات کی بارش کردی گئی ہے۔ اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو میڈل جتوانے والے ارشد…
ارشد ندیم کے سُسر کا گولڈ میڈل جیتنے پر داماد کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان
پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے سُسر نے بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو دیتے ہوئے ارشد ندیم کے سُسر نے کہا کہ میرا…
بیت المال
پاکستان بیت المال میں 2 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق غریبوں کی مالی امداد کے 2 کروڑ 81 لاکھ سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے ہیں، اسی…
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب، فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی فائقہ ریاض کریں گی۔ 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس کا آج آخری روز ہے جس میں واٹر میراتھون، سائیکلنگ، مینز ہینڈبال سمیت مختلف مقابلے…