dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شاہد خاقان عباسی

پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہو گئے۔ نیب عدالت کراچی میں منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس او کی غیرقانونی تقرری کے ریفرنس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے…

14 اگست پر ملک بھر کے قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے 14 اگست کے موقع پر پاکستان بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی معافی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ملک بھر کے صوبائی سیکرٹریز داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے…

پاکستان برآمدات میں سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا

پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی پاکستان سے بہت آگے نکل گیا۔ بھارت، فلپائن، مصر اور بنگلا دیش کی برآمدات بھی پاکستان سے بہتر ہیں، ملکی برآمدات تنزلی کا…

سونے قیمت

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا تاہم مقامی سطح پر قیمت مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں پیر کو فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی  نئی…

اداکار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شان شاہد نے سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیت کر آنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی۔ اداکار شان شاہد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ارشد ندیم سے…

مری میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ

ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ سی ٹی او مر ی بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مر ی میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس…

پٹرولیم مصنوعات

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، پٹرول…

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ، لیگی امیدوار کامیاب قرار

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں دوبارہ گنتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 لیگی امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شِپ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شِپ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ ٹیم کو کپتان بین اسٹوکس کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔…

سولر پینلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں، فی واٹ قیمت 30 روپے سے 32 روپے تک پہنچ گئی۔ رواں سال اپریل میں سولر پینل کی فی واٹ قیمت 39 سے 40 روپے تھی، مئی…