dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یوکرینی فوج کی پیشقدمی ، روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ سے ہزاروں افراد کا انخلاء

یوکرینی افواج کی پیش قدمی کے بعد روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ سے 11 ہزار افراد نے انخلاء کر لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق گورنر بیلگوروڈ نے کہا ہے کہ ضلع کراسنا یاروگا سے سرحد پر دشمن کی سرگرمیوں کے سبب…

حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست اور ستمبر کے مہینے بہت بھاری ہوں گے۔ حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اڈیالہ…

دریاؤں اور آبی ذخائر کی ہائیڈرولوجیکل آوٹ لک رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریاؤں اور آبی ذخائر کی ہائیڈرولوجیکل آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم کے کیچمنٹ علاقوں میں کم درجے کا آبی بہاؤ متوقع ہے۔ دریائے…

پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کی بندش کے لیے نیا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا۔ جس کے بعد 3 فیز میں سموں…

ترک کمپنی کا اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار

انقرہ: تنقید کے بعد ترک کمپنی نے اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے نزدیک سمجھے جانے والوں کی ملکیت والے زورلو گروپ نے اسرائلی…

بھارت نے خوفزدہ بنگلہ دیشی شہریوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا

نئی دہلی: بھارت کے سرحدی عہدیداران کا کہنا ہے کہ بھارت نے سیاسی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لیے سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے تقریبا ایک درجن بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

مشکل فیصلوں کے بعد معیشت بحال ہونا شروع ہو گئی، رانا تنویر حسین

لاہور: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ قومی معیشت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ مشکل فیصلوں کے بعد معیشت بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار…

جس وزیر سے بات کریں فرعون بن جاتا ہے، طارق محمود اپنی حکومت پر برس پڑے

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن طارق محمود نے کہا ہے کہ جس وزیر سے بات کریں وہ فرعون بن جاتا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن طارق محمود آریانی نے توجہ دلاؤ نوٹس میں اپنی ہی حکومت…

وزارت خارجہ میں اہم عہدوں پربڑی تبدیلیاں،ڈائریکٹر جنرل پرسنل اچانک تبدیل

اسلام آباد ( زاہد گشکوری ، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )وزارت خارجہ میں اہم عہدوں پربڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل پرسنل کو اچانک تبدیل کردیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرخارجہ نے…

حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں، معاہدے پر عمل در آمد کروائیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں، معاہدے پر عمل در آمد کروائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں تاریخی دھرنا دیا،ہر…