dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات نے شدیدبارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

سعودی محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے وسط تک مملکت کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ریاض، مدینہ منورہ اور نجران ریجن…

حضرت بہاالدین زکریاؒکےعرس پر کل عام تعطیل کا اعلان

ملتان : حضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس پر کل بروز (منگل )کی ضلع ملتان میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا۔ حضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس کے سلسلے میں کل ضلع ملتان میں تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان نے کہا…

وزیر اعظم کا پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان

وزیر اعظم شہبازشریف نے ملک کے پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان کیا ہے ۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی لیڈر…

کل سے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی وارننگ

ملک بھر میں کل(منگل) سے طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ اگلے دو روز میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان…

فیض حمید کی گرفتاری،حکومت کا ردعمل آگیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیا گیا ہے تو میرے خیال میں کچھ چیزیں واضح ہوچکی ہوں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کر دی گئی ہے،لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض…

وزارت داخلہ نے نئے جدید ریجنل پاسپورٹ آفس میں آپریشنز کا آغازکردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند کے افراد کیلئے نئے جدید ریجنل پاسپورٹ آفس میں آپریشنز کا آغاز ہو گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں نئے جدید ریجنل پاسپورٹ آفس میں آپریشنز کا…

وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے کا اعلان

اولمپکس میں پاکستان کی طرف سے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو وزیر کھیل سندھ کا 35 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔ پی ٹی اے ذرائع…

جواد ظریف

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنی تقرری کے محض 10 دن بعد ہی استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سابق وزیر خارجہ اور موجودہ نائب صدر محمد جواد ظریف نے ’’ایکس‘‘ پر اپنے مستعفی…