dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صنم جاوید

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…

بی ایل ایف

دہشتگرد گروہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ…

مریم نواز کی میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ انعامی رقم کے ساتھ خصوصی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی تحفے میں دے دی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے…

مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک بھی تھما دیا

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 5 لاکھ روپے کا چیک تھما دیا۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے آبائی…

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ درخواست شہری منیر احمد کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن…

آر ایل این جی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 2.97 اور سوئی سدرن…

اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی(این این آئی) اداکارہ نمرہ خان نے مزاحمت کرکے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو میں انکشاف کیا کہ ایک روز قبل انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی جسے انہوں نے مزاحمت کرکے…

اپوزیشن اتحاد

اپوزیشن اتحاد نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے مہنگائی اور بدامنی کنٹرول نہیں ہو سکی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں پی کے میپ کے سربراہ…

نوید اکرم چیمہ کو ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کا مینجر بنانے کا فیصلہ

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف کے دور میں مینجر قومی ٹیم رہنے والے نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ مینجر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے نوید…

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پولیس، ریسکیو سمیت دیگر صوبائی محکموں کے شہدا کو مفت…