dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا کے 3 بیوروکریٹس کو گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی

خیبرپختونخوا کے تین بیوروکریٹس کو گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات مہنگی پڑ گئی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق  تینوں افسران کو عہدوں سے فارغ کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

جشن آزادی پر عہد کریں عوامی ترقی کیلئے کام کرینگے، صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر عہد کریں کہ عوامی ترقی کے لیے کام کریں گے، پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنائیں گے۔ پاکستانی کی 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدر مملکت نے…

پاکستان بھر میں 77ویں یومِ آزادی کا جشن آج منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں آج 77ویں یوم آزادی کا جشن منایا جارہا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ ملک بھر میں پاکستان کا یوم آزادی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں ہر…

وزیر اعظم کا بروقت ایکشن،ملک کے اربوں روپے بچ گئے

وفاقی کابینہ نےایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کا ای سی سی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ ای سی سی نے گذشتہ ہفتے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی تھی۔سمری گزشتہ  روز کابینہ اجلاس میں…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی منانے والوں کو مبارکباد، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ میری طرف سے پاکستان، امریکہ اور دنیا بھر میں یوم آزادی منانے والوں کو پر مسرت یوم آزادی مبارک ہو۔ یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں…

ملک کے مختلف حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی…

آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ…

مشکلات کے باوجود قوم کا عزم اور اتحاد ہمیشہ غالب رہا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود پاکستان کی غیور و بہادر قوم کے عزم اور اتحاد کا جذبہ ہمیشہ غالب رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر…

فیض حمید کے غیر قانونی احکامات ماننے والے افسران کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے گا، حارث نواز

کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ جنرل ر فیض حمید کے غیرقانونی احکامات ماننے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے اپنے…

سیکیورٹی فورسز اور خارجیوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 خارجی ہلاک، 4 اہلکار شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خارجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 6 خارجی مارے گئے۔ خارجیوں سے مقابلے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…