dhanaknews
بنگلہ دیش میں 15 اگست کی تعطیل منسوخ ہونے کا امکان
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں قومی سوگ کے طور منائے جانے والے 15 اگست کے دن کی عام تعطیل کو منسوخ کیے جانے کا امکان ہے۔ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد سے ملک میں خصوصی اقدامات اُٹھائے…
پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا، ندیم ارشد
اسلام آباد: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پورے پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے وزیر اعظم ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں کہا…
عہد کریں کہ عوامی ترقی کے لیے کام کریں گے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر عہد کریں کہ عوامی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے یوم آزادی…
افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،آرمی چیف
آرمی چیف سید عاصم منیر نے پاکستان کے یوم آزادی کے عظیم موقع پر سب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور افواج کے درمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ پی ایم اے کاکول میں…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان کیا ہے۔ پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.70 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت…
وزیر اعظم کا ارشد ندیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم ہائوس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم کے انعام سے ایف بی آر کوئی کٹوتی نہیں…
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے، پاکستان ایک طویل اور لازوال جدوجہد کے بعد مارض وجود میں آیا ہے، اس کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت ہے۔ پاکستان کی 24 کروڑ آبادی…
وفاقی کابینہ کا اجلاس،بڑے فیصلے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعدا د 8 سے بڑھا کر 11 کرنے کی منظوری دی ،وزیر…
126 ممالک سے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نےکہاہےکہ126 ممالک سےپاکستان آنے والے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی ہے اور ای ویزا پالیسی بھی متعارف کروائی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو اہلخانہ سمیت وزیراعظم ہاؤس مدعو…
تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت
او جی ڈی سی ایل نے رحیم یار خان میں واقع ماڑی ایسٹ بلاک کے کنواں نمبر 1-202 سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ کنواں کی کھدائی 29 جون 2024 کوشروع کی گئی…