dhanaknews
تینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں، متھیرا
کراچی (این این آئی)ماڈل و میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ اپنے تینوں بیٹوں کو گھر کے کاموں کا معاوضہ دیتی ہوں،ماں کا رویہ بچوں کی شخصیت میں رچ بس جاتا ہے، یہ رویہ صرف لڑکیوں ہی نہیں لڑکوں میں…
عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی…
مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 9 اگست سے شروع ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک میں داخل…
پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی دوبارہ گرفتار
اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد ملتان سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے۔…
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ 29 ستمبر کو ہوگی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 171 کا انتخابی شیڈول بھی جاری…
بلوچستان حکومت کا شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور نادرا حکام…
حسینہ واجد کی بیٹی کا بھی بڑا بیان آگیا
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجد نے اپنی والدہ پر آنے والے مشکل حالات کے پیش نظر اہم پیغام جاری کر دیا ہے ۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں…
پی آئی اے کا یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالی پروازوں کی بکنگ پر 14فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے…
بھاری بلوں کیلئے ہوجائیں تیار،نیپرا نے بجلی مہنگی کردی
نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں اگست کے بلوں میں کی جائینگی۔قیمت…
ڈالرسستا،دیگر کرنسیاں مہنگی
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے کی معمولی کمی کے بعد…