dhanaknews
بھارتی رکن پارلیمنٹ پر غیر قانونی سرمایہ کاری کا الزام، 908 کروڑ روپے کا جرمانہ
نئی دہلی: بھارتی رکن پارلیمنٹ ایس جاگتھرکشکن اور ان کے خاندان پر غیر ملکی اداروں میں غیر قانونی سرمایہ کاری کے الزام پر 908 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاسی…
یوم دفاع پاکستان پر پاک بحریہ میں 2 نئی انڈکشنز کی تیاریاں
اسلام آباد: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئی انڈکشنز کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 6 ستمبر کو یوم دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑی انڈکشنز کی تیاریاں ہو…
نواز شریف کو ملک سے فرار نہیں ہونے دیں گے، شیر افضل مروت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کے جلسے سے قبل نواز شریف کو ملک سے فرار نہیں ہونے دیں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما…
منشیات اسمگلنگ، جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران ملوث نکلے
منشیات کی اسمگلنگ اور جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق 2017 سے 2021 کے درمیان متعدد مقدمات میں بھارتی فوج کے افسران کو منشیات کی اسمگلنگ کے…
ہڑتالوں سے کام نہیں چلے گا، ٹیکس دینا ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہڑتالوں سے کام نہیں چلے گا۔ ٹیکس دینا ہو گا اور ٹیکس کے نظام کو مؤثر بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
ہم چائیں گے تو ہی علی امین گنڈاپور جلسہ کیلئے نکلیں گے، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم چاہیں گے تب ہی علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا سے جلسے کے لیے نکلیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ایف بی آر نے نا ن فائلرز کیلئے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا۔ چیف کوآڈینیٹرایف بی آر نعیم میر کا کہنا ہے کہ آسان ٹیکس ریٹرن فارم تاجر دوست سکیم کے تحت جاری کیا گیا ہے، نان فائلرز آسان ٹیکس ریٹرن…
حکومت نے درآمدی کوئلے پر چلنے والے 3 آئی پی پیز سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا
درآمدی کوئلے پر چلنے والی 3 آئی پی پیز کو تھر کوئلے پر منتقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن کریں گے ، کمیٹی آئی پی پیز…
کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
کراچی: کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ کے الیکٹرک نے ایک ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 9 پیسے اضافے کی درخواست کردی ہے جبکہ اضافہ جولائی 2024 کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی…
پاکستان ایکسپو سینٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای اوکیخلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دائر
پاکستان ایکسپو سینٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی موجودہ سی ای او کے خلاف اینٹی کرپشن میں بدعنوانی، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سی ای او نے ایکسپو سنٹر…