dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مسلم لیگ ن کے ایک اور سینئر رہنما انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنما و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد عزیز انتقال کر گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد عزیز کے…

انٹربینک میں ڈالر278.45روپے کا ہو گیا

انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کے اضافے کے…

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی۔ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3 سے بڑھا کر Caa2 کردی…

شکیب الحسن جب تک مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے، بی سی بی

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن جب تک مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بی سی بی نے بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف درج ہونے والے مقدمے سے متعلق بیان…

علی امین

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔  علی امین گنڈا پور 9 مئی مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی…

نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان ہے ، جہاں وہ روٹین کا چیک اپ کروائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق نوازشریف کی ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے پہلے میں…

اپنے شوہر سے 10 سے 12 سال بڑی ہوں، اہلیہ اداکار فیصل قریشی

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے اپنی اور شوہر کی عمر سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔حال ہی میں فیصل قریشی کی خاتون مداح نے سوشل میڈیا پر اداکار…

ایف بی آر

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) موجودہ ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیاں کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری…

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کا احتجاج، ایک ملازم زندگی کی بازی ہار گیا

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے پر ملازمین کی جانب سے احتجاجی دھرنے کے دوران ایک ملازم زندگی کی بازی ہار گیا۔ اے سی اسلام آباد فرحان احمد احتجاجی دھرنے میں موجود ہیں، پولیس کی جانب سے…

عمران خان کو کچھ نہیں ہوگا، پاکستان میں جیل سب سے محفوظ جگہ ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے محفوظ جگہ جیل ہے، عمران خان کو کچھ نہیں ہوگا، حکومت نے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…