dhanaknews
جمعیت علمائے اسلام
الیکشن کمیشن نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کو کل طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی سربراہ کو جمعرات کو 10 بجے طلب کیا ہے ، ممبر نثار درانی کی سربراہی…
شٹر ڈائون ہڑتال
بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی ،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں کی شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے۔ تاجر تنظیموں کی ہڑتال کے باعث کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز…
فلسطینی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فلسطینی صدر محمود عباس نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤن کے درمیان ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
گورنر سندھ نے اتنی عزت دی، دل نہیں چاہ رہا کراچی سے جاؤں، ارشد ندیم
گورنر سندھ کامران ٹیسوری پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو عزیز آباد کراچی کی مشہور نہاری کھلانے لے گئے۔ اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز گورنر سندھ کے مہمان بنے۔…
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 562 روپے مقرر، سبزی وفروٹ کے نئے نرخ
لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی نئی فی کلو قیمت 562 روپے مقررکر دی گئی، لاہور انتظامیہ نے سبزی وفروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 07…
خیبر پختونخوا کابینہ
خیبر پختونخوا کابینہ میں مزید رد و بدل ، وزیراعلیٰ کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے بھی قلمدان واپس لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی مشیر مشعال یوسفزئی سے قلمدان پارٹی میں بیشتر…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران…
انتخابی بغاوت کیس،ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نئی فرد جرم عائد
واشنگٹن: انتخابی بغاوت کیس میں سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نئی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق استغاثہ نے نظر ثانی شدہ فرد جرم میں چاروں پرانے…
آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجر دوست کے نام…