dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اگلے 2 یا 3 سال میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا، کرسٹیانو رونالڈو

پرتگالی لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ اگلے 2 یا 3 سال میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ حالیہ انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا…

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ پورا اسلام آباد بند ہے، کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں، وجہ کیا ہے؟۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے…

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘استری 2? کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سْپر اسٹار ہریتھک روشن کی رہائش گاہ میں منتقل ہونے والی ہیں۔شردھا کپور نے اپنی حالیہ فلم ‘استری 2? کی ریکارڈ توڑ…

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر سمیت کئی عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد کر دی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن ڈسپلنری کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22افراد پر تاحیات پابندی عائد کی ہے، جس…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے کے کیس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ستمبر کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس دوسری بار کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا، کابینہ اراکین اور وزراء نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لیے۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے کابینہ…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے کمی کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لئے معمولی کمی کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔ سی پی پی اے کی جانب ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

چیمپئنز کپ ٹیم کے مینٹورز پی سی بی سے ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے

چیمپئنز کپ ٹیم کے پانچوں مینٹورز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے۔ پی سی بی 3 سالہ معاہدے کے تحت پانچوں مینٹورز کو سالانہ 50 لاکھ روپے ادا کرے گا۔ حکام کو سابق…

بجلی ٹیرف میں اضافہ، سندھ، بلوچستان رائس ملز ایسوسی ایشن کا بجلی بلوں کی ادائیگی

سندھ، بلوچستان رائس ملز ایسوسی ایشن نے احتجاجا ًبجلی کے بلوں کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ کرلیا، 4500 سے زائد بیوپاری بل ادا نہیں کریں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رائس ملز کیلئے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کے…

ڈالر کی قیمت مزید کم ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ،  دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 7 پیسے…