dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کچھ لوگوں کو استعمال کرکے بلوچستان میں افراتفری پھیلائی جارہی ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چند لوگ استعمال کرکے بلوچستان میں افراتفری پھیلائی جارہی ہے،بلوچستان میں جو کچھ ہوا نہ دل رنجیدہ ہے، بلوچستان حکومت وفاق کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے،…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔  صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے…

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے فورم پر ایک ساتھ چلنے کا فیصلہ

جمعیت علما اسلام (ف) اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے پارلیمانی فورم پر مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کر لیا۔ یہ اتفاق رائے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی کمیٹیوں کے اجلاس میں ہے۔ ذرائع کے مطابق…

سمگل شدہ گاڑیوں بارے ایمنسٹی سکیم کی خبریں،ایف بی آر کا ردعمل آگیا

ایف بی آر نے سمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے سمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کی ایمنسٹی سکیم کے بارے میں سوشل میڈیا پرچلنے والی…

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا ،مجموعی طور پر ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔ نئی 5 تحصیلوں میں نشتر…

کوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر مل جائیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرونی مالیاتی خلاء کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش ہے کہ اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر تک مل جائیں۔ برطانوی خبر…

علی امین کی عمران خان سے شیخ وقاص اکرم کو پنجاب کا صدر بنانے کی درخواست

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی سیاسی عہدیداروں کی تبدیلی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے حماد…

بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی، ندا یاسر

کراچی(این این آئی) مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔ندا یاسر نے اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی…

قانون میں ترامیم منظور، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم منظور دیدی گئی، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دیدیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بھیک منگوانے والے مافیا چیفس کے گرد شکنجہ کس لیا، پنجاب کابینہ نے The…

31اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

قصور کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ریٹائرڈ) اورنگزیب حیدر خان نے معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر 31 اگست (ہفتہ) کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق معروف صوفی…