dhanaknews
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے، مصدق ملک
وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔…
8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شرکت کریں گے،شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شریک ہوں گے۔ شیر افضل مروت نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر…
توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اورفواد چودھری کونوٹس جاری
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورفواد چودھری کونوٹس جاری کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اورفواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پرسماعت 4ستمبرکوہوگی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن…
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے کس حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا؟ہلچل مچ گئی
الیکشن کمیشن نے این اے79گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر2روز میں دوبارہ گنتی کرکے فارم 49جاری کرے،دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائے۔ حکم نامے میں کہا…
ڈالر کا نیا ریٹ جاری
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستاہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے32 پیسے پر بند ہوا ہے۔علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی اختتام ہوا،100انڈیکس 486پوائنٹس کمی سے78ہزار84پوائنٹس کی سطح پربند…
توشہ خانہ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئےدرخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78…
عمران خان
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔ احتساب عدالت…
مرتے دم تک سرجری جاری ہے، حفیظ کی چیئرمین پی سی بی پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ محمد حفیظ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے بنگلہ…
اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے علاقے ہمک میں پیش آیا ،ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف…