dhanaknews
ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ
کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے کی معمولی کمی کے بعد…
این ڈی ایم اے نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے نے اپنے جاری کردہ الرٹ میں کہا ہے کہ 27 سے 28 اگست کے دوران…
بلوچستان سے اٹھتی لال آندھی اب سائیکلون بن رہی ہے، خواجہ سعد رفیق
لاہور: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان سے اٹھتی لال آندھی اب سائیکلون بن رہی ہے۔ دشمن کے کھیل کو ازخود مزید تقویت نہ دی جائے۔ طاقت کے بیجا استعمال یا محض…
مولانا فضل الرحمان کا 7 ستمبر کو یوم الفتح منانے کا اعلان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے 50 سال مکمل ہونے پر 7 ستمبر کو یوم الفتح منانے کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی ف کے سربراہ…
بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشت گردوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب
بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشت گردوں نے نہتے شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تشدد کے اندھا دھند استعمال کے ذریعے نرم اہداف کو نشانہ بنانے کی یہ حکمت عملی جنگی اور انسانی حقوق…
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائرکی جس میں استدعا کی گئی ہے الیکشن کمیشن کو 12…
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزارت داخلہ سے تعلقات ختم کر لیے ہیں ، فواد چودھری
سابق وفاقی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزارت داخلہ سے تعلقات ختم کر لیے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سیاست کر رہی ہیں تو ان کا بھی حق ہے۔ ہم نیوز کے…
یوٹیلٹی سٹور زبند،ملازمین کی ہڑتال،شہری پریشان
حکومت کی طرف سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، سبسڈی ختم کر نے اور سستی اشیاء مہنگی کرنے سے جہاں عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں یوٹیلیٹی سٹورز کے 11ہزار سے زائد ملازمین سمیت ڈیلی ویجزاور دیگرملازمین کا…
کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 38 معصوم شہریوں کو شہید کیا گیا، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے…
قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوناہوگا،وزیراطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 4سال ملک میں دہشت گردی کو فروغ دیا۔ دہشت گردوں کو واپس لا کر بسایا گیا۔ قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد…