dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستانی بھکاریوں نے سعودی عرب کے بعد اب کن ممالک کا رخ کرلیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان کے بھکاریوں نے سعودی عرب کے بعد اب ایران اور عراق کا رخ کرلیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق زیارت کے بہانے ایران اور عراق جانے والے ان بھکاریوں کو ایف آئی اے کے سٹاف کی طرف سے…

سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سولر پینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے…

ایم ٹولاہور اسلام آباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

ایم ٹولاہور اسلام آباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، لاہور سے اسلام آباد جانے والی معیاری گاڑی کا ٹول 1100 روپے سے بڑھ کر 1210 روپے ہو گیا ہے۔ کمرشل گاڑیوں بشمول وین، ٹریلرز…

پی ٹی آئی حمایت یافتہ اسیر ایم این اے حاجی امتیاز قومی اسمبلی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ اسیر رکن اسمبلی حاجی امتیاز قومی اسمبلی پہنچ گئے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے حاجی امتیاز وڑائچ کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے ، حاجی امتیاز کو پروڈکشن آڈر کے تحت قومی اسمبلی…

پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ

قومی ایئر لائنز( پی آئی اے ) کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا ، جس میں پی آئی اے کی…

بانی پی ٹی آئی پاکستان کا نہیں، پوری دنیا کاعظیم لیڈر ہے، ضیا اللہ بنگش

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین( پی ٹی آئی پی )ختم یا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں ضم کرنے کی ممکنہ تیاری شروع کر دی گئیں۔ پی ٹی آئی پی کے سیکرٹری اطلاعات ضیاءاللہ بنگش نے کہا ہے کہ ہمارے…

عمر ایوب کے الزامات،الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپےکے اخراجات کا الزام غلط ہے ،جنرل الیکشن…

جنرل عاصم منیر سے چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کی بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…

بجلی بلوں میں ریلیف ملنا شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیر کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری…

ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ہم پر حملے کریں اور ہم آپ کو ناراض بلوچ کہیں ، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ باقاعدہ سوچ سمجھ کر ایک ہی دن بزدلانہ حملے کیے گئے، سیکیورٹی فورسز نےدہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیاہے۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ہم پر حملے کریں اور ہم…