dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

 اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت…

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم کئی مقامات پر نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ کراچی میں موسلا دھار بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے ، سب سے زیادہ بارش گلشن حدید…

انٹرنیٹ کی بندش سے 8 کروڑ ، 30 لاکھ پاکستانی متاثر ، معیشت کو 65 ارب روپے کا نقصان

انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت کو ہونے والے نقصان کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ اعداد و شمار اکٹھا کرنے والے جرمن ادارے کے مطابق انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب…

فلسطینی صدر سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے ریاض پہنچ گئے

فلسطینی صدر محمود عباس سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ فلسطینی صدر سعودی عرب کے مختصر دورے پر ریاض پہنچ گئے جہاں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ فیصل بن…

پارلیمنٹ

 حکومت نے کل 28 اگست کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران اس حوالے سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ واضح رہے…

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جیب سے موبائل فون نکال لیا گیا

نمازِ جنازہ میں شرکت کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال کی جیب سے موبائل فون نکال لیا گیا۔ احسن اقبال گزشتتہ روز مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پنجاب…

سوڈان میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی ، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، درجنوں افراد ہلاک

سوڈان میں ڈیم منہدم ہونے سے بڑے پیمانے پر تباہی ، 30 افراد ہلاک اور 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے مشرقی بحیرہ احمر میں ارباط ڈیم ٹوٹ گیا جس…

تحریک انصاف

 تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، دو اہم رہنمائوں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر عاطف خان اور ضلع پشاور کے…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی…

حکومت فوری طور پر نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرے، عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے…