dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 21 دہشتگرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں نے بزدلانہ حملے کیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آپریشن کے دوران 14 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی…

ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،48 زخمی

ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کا ٹرک سے ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہو گئے۔ نواسے رسولؐ امام حسینؓ کے چہلم کے حوالے سے…

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کو شدید دھچکا

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کی سیاست میں فعال کردار کے حامل سیاسی خاندان کی بااثر سیاسی خاتون آسیہ جہانگیر نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین باضابطہ طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیپلز…

بیرک میں چوہے ہیں، نماز پڑھتے ہوئے چھت سے گرتے ہیں، بشریٰ بی بی

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان ہو گئیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پانڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکلا صفائی کی عدم حاضری پر تفتیشی گواہ پر 10ویں مرتبہ…

جہانگیر خان 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ نے پاکستانی اسکواش لیجںڈ جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ جہانگیر خان نے اپنے اسکواش کیرئر کے دوران مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام…

کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش، سازشوں کو ناکام بنائیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، پاکستان مضبوط افواجِ پاکستان کے ہاتھوں میں ہے۔ کامران ٹیسوری چہلم امام حسین کے موقع پر نشتر پارک پہنچے جہاں انہوں نے چہلم…

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، قاہرہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم

 اسرائیلی فوج نے غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال میں اسکول پر بم برسا کر متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، اسکول…

رانا افضال حسین

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم رانا افضال…

خیبرپختونخوا ، سرکاری اسکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں 24 اسکولوں کا فیزبیلٹی سروے مکمل کر لیا گیا، ابتدائی مرحلے میں 24 میں سے 8 پرائمری…

بجلی صارفین پر 46 ارب کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 46 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی گئی، صارفین پر بوجھ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈالا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل تا جون…