dhanaknews
شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف 4 فاسٹ باؤلرز کھلانے پر سوالات اٹھادیے
بوم بوم کے نام سے مشہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف چار فاسٹ باؤلرز کھلانے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں…
قلات میں دہشتگردوں کا حملہ ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پولیس کا سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار…
پرچون سطح پر دالوں، درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور، ہول سیل اور پرچون سطح پر مختلف دالوں اور درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ سفید چنے،نیا چاول اور درجہ دوم گھی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں دال…
بلوچستان
بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد جگہوں پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملوں کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں…
پی ٹی اے کا مختلف موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ
پی ٹی اے نے مختلف موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ایسی تمام موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو مردہ افراد کے نام پر ہیں یا پھر ایکسپائرڈ یا منسوخ…
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین سے مکمل…
اڈیالہ جیل
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے جاری ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے 7 وارڈرز سمیت مختلف جیلوں کے 10 وارڈرز کے تبادلے…
مرغی کا گوشت 555 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، سبزی و فروخت کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے گئے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کی کمی ہو گئی، مرغی کے فی…
سابق کپتان محمد یوسف نے لاہور میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے لاہور میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا، افتتاحی تقریب میں ساتھی کرکٹرز نے شرکت کی. سابق کپتان محمد یوسف پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ذمہ داریوں کے ساتبھ ساتھ فاسٹ…
ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر10 پیسے سستا ہو گیا جس کے…