dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بلوچستان قتل

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم  میں تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ…

چہلم امام حسینؓ، راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر راولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔ راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج عام تعطیل ہے جبکہ ایمرجنسی اور ریلیف کے محکمے اس سے مستثنیٰ ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل…

آج مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے…

یمن میں کشتی ڈوب گئی ، 13 تارکین وطن ہلاک ، 14 لاپتہ

یمن کے سمندر میں کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک جبکہ 14 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ کشتی میں 25 ایتھوپیا اور دو یمنی شہری سوار تھے، یمن کے صوبہ تعز کے ساحل کے قریب سے گزرتے ہوئے حادثے کا…

اڈیالہ جیل کے3افسران کے تبادلے کر دیئے گئے

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے3 افسران کے تبادلے کر دیئے گئےہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد کا پنجاب ا سٹاف ٹریننگ کالج تبادلہ کردیا گیا ہے۔ لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ثمرہ جبین کا بہاولپور تبادلہ کر دیا گیا ہے،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ…

وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں کو پیپر لیس کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

وزیر اعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلئے وزارت آئی ٹی اور متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ وفاقی سرکاری دفاتر میں ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول…

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ میں سریاب روڈ پرآئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکہ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں ہوا،واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا…

چیف جسٹس کی تعیناتی کے رولز کو تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں،عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فی الحال چیف جسٹس کی تعیناتی کے رولز کو تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں،نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کا جب وقت آئے گا تو فیصلہ…

مجھے لوگوں کو سونگھنے کی گندی عادت ہے، صبا قمر

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صباء قمر نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے لوگوں کو سونگھنے کی گندی عادت ہے۔خوبرو اداکارہ نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان کے سوال پر بتایا کہ…

مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بندرکھنےکافیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نے 26 اگست بروز پیرکو چہلم کے موقع پرمختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بندرکھنےکافیصلہ کیا ہے۔ چہلم کےمرکزی جلوس کی گزرگاہ کےاطراف اور مختلف اضلاع میں سروس معطل رہےگی،کراچی میں ساؤتھ،ویسٹ اورڈسٹرکٹ ایسٹ میں موبائل فون…